مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات سپورٹس کمیٹی کے چیر مین اور یوتھ کو نسلر سوات نے کبل گراونڈ میں جو اعلانات کئے ہیں کو اُنکو ایفائے عہد کریں جنرل سیکر یٹری ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات تفصیلات کے مطابق ڈی ایف اے سوات کے جنرل سیکر یٹری محمد اسماعیل نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ سوات سپورٹس کمیٹی کے چیر مین مقصودعلی اور ضلعی یو تھ کو نسلر سوات عدنان خان نے چند ماہ پہلے کبل گراونڈ میں سپورٹس کے حوالے سے جو اعلانات کئے تھے انکوں کو پورا کریں اُنہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے اور انکے اعتماد پر کو ئی سودا بازی نہیں کر ینگے ان دونوں صا حبان نے سٹیج پر کھڑے ہو کر کھلاڑیوں سے جو وعدے اور اعلانات کئی ہیں پورا کریں کھلاڑیوں کا مطالبہ ہے کہ انکوں پورا کر کے ان پر عمل درآمد کیا جائے اگر عمل درآمد نہیں ہوا تو عید کے بعد لائی عمل طے کیا جائے گا جس میں احتجاج بھی زیر غور ہو گا
1,072 total views, 2 views today