مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام) تحصیل مٹہ میں حلقہ پی کے 9کیلئے ایوب اشاڑے اور جے یوائی کے ڈاکٹر امجد نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور نامزد امیدوار حلقہ پی کے 9محمد ایوب خان نے کاغذات نامزدگی جمع کی وہ ایک بڑے قافلے میں اکر باقاعدہ کاغذات جمع کی اگر عوام نے سا تھ دیا تو کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے عوام کیلئے پہلے بھی جان پر کھیل کر قربانی دی ہے اور ائندہ بھی دینگے ائندہ الیکشن میں عوام جھوٹے اور دھوکہ باز لوگوں کو مسترد کرینگے اس موقع پر ایوب خان کے میڈیا سے بات چیت تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018 کے سلسلے میں گذشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور نامزد امیدوار حلقہ پی کے 9 محمد ایوب خان نے باقاعدہ کاغذات نامزدگی جمع کی وہ ایک بڑے قافلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے ائے تھے اس موقع پارٹی کے مٹہ تحصیل کے صدر قاسیم خان اور دیگر عہدیداروں کے علاوہ ملگری وکیلان اور پارٹی کے عام قائدین اور ورکر بھی موجود تھے بعد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمد ایوب خان نے کہا کہ انشاء اللہ ائندہ الیکشن میں عوام عوامی نیشنل پارٹی کیساتھ جایئنگے اور بھاری اکثریت سے اے این پی کو کامیاب بنائنگے انہوں نے کہا کہ جھوٹ اور دھوکے کی سیاست کا دور گزر چکا ہے اور اگر عوام نے ائندہ الیکشن میں خدمت کاموقع دیا تو پہلے کی عوام اور علاقے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے پہلے بھی جان اور خون کی بدلے عوام کی خدمت اور علاقے کیلئے کام کئے ہیں اور انشاء اللہ ائندہ بھی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ عوام جھوٹ اور منافقت پر مبنی سیاست کرنے والوں کو ائندہ الیکشن میں شکست دیکر جمعیت علماء اسلام سوات کے رہنما ڈاکٹر امجد علی نے حلقہ پی کے 9کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کردیا اس موقع پر پارٹی رہنما ، تحصیل امیر مولانہ داودالحسن ، حافظ رحیم شاہ خاکی ، مولانہ صادق ، عبیداللہ ، اور کارکن کثیر تعداد میں موجود تھے ۔ کاغذات جمع کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ الیکشن 2018ایم ایم اے کے سورج جیت کر نکلے گا، تبدیلی والوں نے اپنے دور میں عوام کو مایوس کردیا ہیں ائندہ دور عوام کا ہو گا جھوٹی وعدے کرنے والوں کے چہرے عوام دیکھ چکی ہیں انشااللہ ائندہ ووٹ کا صیح انتخاب کرنیگے۔ کاغذات جمع کرتے وقت جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں میں جوش وجذبہ نظر آرہا تھا اور اس لگا رہا تھا کہ وہ الیکشن جیت چکی ہیں اس موقع پر کارکنوں نے نعرے بھی لگائی۔
1,360 total views, 2 views today