سوات(سوات نیوزڈآٹ کام )پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کے متعلق مسلسل یہ اوازیں ارہی ہیں کہ وہ سوات کے حلقہ این اے 3 سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑینگے، ذرائع کے مطابق پارٹی نے بھی این اے 3 کا ٹکٹ ابھی تک کسی کو بھی نہیں دی ہے، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اپنے قریبی حلقوں سے صلاح ومشورے کررہے ہیں کل تک واضح ہو جائیگا کہ شہباز شریف سوات سے الیکشن لڑینگے ،یا نہیں، اگر شہباز شریف نے سوات سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا تو سوات کی سیاسی فضا بدل جائے گی جس کافائدہ مسلم لیگ ن کو ہوگا
1,062 total views, 2 views today
Comments