سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کے حلقوں پر اختلافات شدید ہوگئے ، سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر امجد کو پی کے 7 کا ٹکٹ دینے کے بعد تحصیل کبل کے پی ٹی ائی کے کارکنوں نے اس فیصلے پر شدید ردعمل کااظہار کیا ہے، اور وہ اج 4 بجے ٹی ایم اے افس کبل کے قریب ڈاکٹر امجد کیخلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرے گی واضح رہے کہ چند دن قبل بھی ڈاکٹر امجد اور قلاگے میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی تھی ،
1,252 total views, 2 views today
Comments