سوات(خورشید علی )ضلعی ریٹرینگ افیسر سوات کے پاس قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 کیلئے 27 کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے ، ذرائع کے مطابق تقریبا 35 افراد نے کاغذات وصول کئے تھے، جس میں چار بجے کے قریب تک 27 کاغذات جمع کئے گئے ہیں، الیکشن کمیشن اف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کا وقت 6 بجے تک بڑھا دیا ہے، جس کے بعد توقع کی جارہی ہے کہ مزید کاغذات بھی جمع ہو جائیں گے
1,176 total views, 2 views today
Comments