سوات(خورشید علی )ائندہ الیکشن میں صوبائی اور قومی اسمبلی کے نشستوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا لسٹ جاری کردئے گئے ہیں، سوات کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 کیلئے 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کردی ہے، اسی طرح صوبائی حلقہ پی کے 4 کیلئے 28 پی کے پانچ کیلئے 24 اور پی کے 6 کیلئے 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی ہے ہیں۔
1,834 total views, 2 views today
Comments