سوات(سوات نیوزڈآٹ کام)انے والے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کے جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے، اسسٹنٹ ریٹرنگ افیسر ز سوات کے دفاتر میں الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کو دیکھا جارہا ہے، اج حلقہ پی کے 5 کے امیدواروں فضل حکیم۔ محمد امین پیش ہوئے جن کے کاغزات کو مکمل تصور کرلیا گیا، اسی طرح حلقہ پی کے 4 کے امیدوار ثنائ اللہ خان بھی اسسٹنٹ ریٹرنگ افیسر کے سامنے پیش ہوئے اور ان کے کاغذات کو بھی درست تسلیم کرلیا گیا
1,426 total views, 2 views today
Comments