سوات(خورشید علی )رمضان المبارک کا چاند مالاکنڈڈویژن کے دو اضلاع بونیر اور دیر میں اہلیان علاقہ نے واضح پر دیکھا تھا، اور اس کی شہادت رویت ہلال کمیٹی کو دی تھی جس کے بعد رمضان کا اعلان کردیا گیا ، اج 29 رمضان المبارک کو دوبارہ دیر اور بونیر کے عوام بڑی تعداد میں عید کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں جمع ہورہے ہیں ، ان کو یقین ہے کہ جس طرح رمضان کا چاند دیکھا اوراس کی شہادت دی گئی اسی طرح عید کا چاند بھی دیکھیں گے اورا سکی شہادت دینگے
1,294 total views, 2 views today
Comments