سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پر سابقہ ایم این اے مراد سعید کے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی، اج جمعرات کے روز سابق ایم این اے ریٹرنگ افیسر کے سامنے پیش ہوئے جہاں پر ان کے کاغذات کی مکمل جانچ پڑتال ہوئی جس کو درست تسلیم کرلیا گیا ، اسی حلقہ پر ن لیگ کے فیروز شاہ ، اے این پی کے بریگیڈئیر سلیم ، ایم ایم اے کے قاری محمود نے بھی کاغذات جمع کی ہے جس کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے
1,398 total views, 2 views today
Comments