سوات۔ سوات انے والے سیاحوں کی موج مستیاح ۔ سڑک کنارے رقص اپنی خوشیاں شئیر کرتے رہے ۔ سوات انے والے سیاح مختلف مقامات پر ارام۔کی غرض۔سے کرتے ہیں اور کچھ دیر سستانے اور موج مستیقں کرنے کے بعد سیاحتی مقامات کو۔روانہ ہوجاتے ہیں ۔ سیاح کہتے ہیں سوات سے زیادہ حسین۔اور پرامن وادی کہی نہی دیکھی ۔سیاحوں نے پولیس ٹک کارکردگی کو بھی خوب سراہا ۔
1,196 total views, 2 views today
Comments