سوات(خورشید علی )سوات میں سیاحوں کی امد جاری ، 60ہزار گاڑیوں نے سوات کی سڑکیں بلاک کردیں، پانچ لاکھ سے زائد سیاحوں نے تین روز میں مختلف وادیوں کو پہنچے، تفصیلات کے مطابق ضلع سوات میں عید کے موقع پر تقریبا 60 ہزارگاڑیاں سوات پہنچ گئے، جس میں تقریبا پانچ لاکھ کے قریب سیاح موجود تھے، سوات کی سڑکیں تین روز تک گاڑیوں سے خالی نہ ہوسکی، سیاح گھنٹوں گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے اس کے باوجود سوات پولیس اور عوام کو زندہ باد کہتے رہے، سیاحوں کا کہنا تھا کہ سوات پہنچ کر یہاں کے عوام نے ہمیں کہی پریشان نہیں کیا، بلکہ وہ بہت ہی خوش اخلاقی سے پیش ائے
1,092 total views, 2 views today
Comments