سوات(خورشید علی )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے3 کیلئے شہبازشریف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جن کی جانچ پڑتال اج کی جارہی ہے، کاغذآت کی جانچ پڑتال کیلئے شہبازشریف کے پی اے رانا اسد اللہ وکیل سمیت سوات کے ریٹرنگ افیسر کے دفتر پہنچ گئے ، جہاں پر ان کی کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی،
1,318 total views, 2 views today
Comments