سوات۔ الیکشن 2018 کیلئے جانچ پڑتال جاری ہے حلقہ این اے 3 سوات 3 کیلئے کاغزات کی جانچ پڑتال کے اخری روز متعدد افراد کے کاغزات منظور کئے۔کاغزات منظور ہونے والوں میں مولانا حجت اللہ ایم ایم اے ۔ پی ایم ایل ن سے شہباز شریف اور پی ٹی ائی سے سلیم۔الرحمان شامل ہیں
836 total views, 2 views today
Comments