سوات۔ مٹلتان ہائیڈرو پاور سٹیشن میں۔کام۔کرنے والے مزدوروں نے کام بند کردیا۔ تعمیراتی کام بندکردیا۔ مزدوروں کا حقوق اور۔مطالبات کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین کا کہناہے کہ پاور سٹیشن پرکام کا معاوضہ نہیں دیا۔جارہاہے جبکہ اس پاور سٹیشن کی تعمیر کیلئے جو وعدے کئے گئے تھےوہ بھی پوری نہ ہوئے ۔ مظاہرین کا کہناہے کہ کالج ۔ کالونی سمیت دیگر ترقیاتی کام پر بھی کام۔شروع کئے جائیں
1,074 total views, 2 views today
Comments