سوات(خورشید علی )پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2 کا ٹکٹ کس کو دیگی فیصلہ کچھ وقت بعد کیا جائیگا اسی حلقہ سے محمود خان نے اپلائی کی تھی تاہم وہ اب اس حلقہ سے الیکشن نہیں لڑینگے، جس کے بعد اب تین امیدوار مضبوط ہیں جن میں آصف شہزاد، ڈاکٹر حیدر علی اور محمد زیب میں سے کسی ایک کو ٹکٹ دے سکتی ہے، تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کچھ دیر بعد ٹکٹ کا اعلان کردے گی
1,264 total views, 2 views today
Comments