سوات۔ ننگولئی میں نہر میں دو کمسن۔بچے گرگئے ۔ پولیس چوکی ننگولئی کے مطابق دو کمسن بچے پانچ سالہ حمزہ اور چارسالہ عروج نہر۔کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک نہر میں گر گئے مقامی لوگوں نے چار سالہ عروج کو زخمی حالت میں نہر سے نکالا جبکہ پانچ سالہ حمزہ کی لاش بھی نکالی جا چکی ہے ۔ واقعہ کی اطلاع سنتے ہی بڑی تعداد میں مقامی لوگ نہر پہنچ گئے ہر طرف افسوس کا عالم
1,972 total views, 2 views today
Comments