مٹہ ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) متحدہ مجلس عمل کے حلقہ این چار کے نامزد امیدوار قاری محمود اور حلقہ پی کے نو ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ عوام ائندہ الیکشن میں ایم ایم اے کا ساتھ دیکر ملکی ترقی اور اور ملک میں اسلامی نظام اور انصاف پر مبنی معاشرے کی قیام اپنے اہم کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ وقت اگیا ہے کہ عوام علماء کاساتھ دیکر اپنی دینی فریضے کو بھی پوری کریں سابق حکومتوں نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا ہے ایم ایم اے حکومت نے پہلے حکومت میں جو کام کئے ہیں وہ اج بھی ایک ریکارڈ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ ڈھیران پٹے میں ایک بڑی شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر دیگر قائدین بھی خطاب کی جبکہ جلسے میں سینکڑوں خاندانوں نے متحدہ مجلس عمل میں شمولیت کا اعلان کرکے ایندہ الیکشن میں ایم ایم اے کو کیامیاب بنانے کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ عوام 25جولائی پر سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں اور اپنا قیمتی ووٹ ایم ایم اے کی حق میں استعمال کریں انہوں نے کہا کہ اگر عوام پاکستان کو ایک ترقی یافتہ ملک اور ملک میں ایک پرامن اسلامی نظام لانا چاہتے ہیں اور غیروں کی ایجنٹوں اور انکے ایجنڈوں کو ناکام بنانا چاہتے ہیں تو عوام کو ایم ایم اے کا ساتھ دینا ہونگے اور اپنا قیمتی ووٹ ایم ایم اے کی حق میں استعمال کرنا ہوگی انہوں نے کہا کہ عوام ان لوگوں کی راستہ ائندہ الیکشن میں روک لیں جن لوگوں نے اپنے پانچ سال صرف اور صرف ناچ گانوں پر گزار کر عوام کیلئے کچھ نہیں کیا ہے انہوں نے کہا کہ اگر عوام نے ایم ایم اے پر اعتماد کیا تو ایم ایم اے عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑینگے
1,296 total views, 2 views today
Comments