اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج منگل اور کل بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں جبکہ جمعرات اور جمعے کو کراچی میں بارشیں متوقع ہیں۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ 26 جون سے پاکستان میں پری مون سون بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہوگیا، جس کے بعد آج منگل اور کل بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج منگل اور کل بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں جبکہ جمعرات اور جمعے کو کراچی میں بارشیں متوقع ہیں۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ 26 جون سے پاکستان میں پری مون سون بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہوگیا، جس کے بعد آج منگل اور کل بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی
1,556 total views, 2 views today