سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) بنڑ میں موٹر سا ئیکل چوروں کا منظم گر وپ سر گرم ،سر گر میوں میں تیزی ایک اور موٹر سا ئیکل چوری ہو گئی، مینگورہ شہر کے علاقہ بنٹر میں مو ٹرسا ئیکل چوروں کا منظم گروپ سر گرم ہو گیا ہے اور گزشتہ روز طاہر ابا د سے سمیع اللہ نامی نوجوان کی موٹر ائیکل گھر کے با ہر سے چوری ہو گئی جس نے بنڑ پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کرلی ہے یا درہے کہ گزشتہ دس دنوں کے دووران یہ پا نچو امو ٹر سا ئیکل ہے جو کہ چوری ہو گئی لیکن بنڑ پولیس نے مکمل خا مو شی اختیار کر رکھی ہے ۔
1,330 total views, 2 views today
Comments