سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) بورڈ اف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکینڈ ری ایجو کیشن سوات کے چیئرمین پرو فیسر تصبیح اللہ نے کہا ہے کہ سوات بورڈ نے شا ندار نتا ئج دیکر پورے صو بے میں نما یا ں پو زیشن حا صل کی ہے ،سوات کے طلباء و طا لبات کے شا ندار مستقبل کے لئے کو شا ں ہے ان خیا لات کا اظہا ر ا نہو ں نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر کنٹر ولر امتحانات سوات بورڈ عمر حسین خان اور پی ایس ٹو چیئر مین سر دار خا ن بھی مو جود تھے، تسبیح اللہ نے کہا کہ میٹر ک کے حا لیہ امتحا نات میں بہتر ین نتا ئج بورڈ عملہ اور تمام سٹا ف کی انتھک کو شیشو ں کا نتیجہ ہے اور پو رے صو بے میں نما یا ں پوزیشن پر اللہ کا شکر گزا ر ہو ں انہو ں نے کہا کے بہترین اور شفا ف نتائج پر تمام طلباء و طالبات خوش ہے اور اس دفعہ ری ٹو ٹلنگ بھی نہ ہونے کے برابر ہے انہو ں نے کہا کہ طلباء و طالبات کے بہتر ین اور شاندار مستقبل کے لئے کو شا ں ہے اور اسکے لئے تما م تر کو شیشں جا ری ہے ۔
1,492 total views, 2 views today