راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات ایکسپریس ویپر زیلم کوٹ ٹوئین ٹیوب ٹنل کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات ایکسپریس ویپر زیلم کوٹ ٹوئین ٹیوب ٹنل کا دورہ کیا جہاں انہیں اس حوالے سےبریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو بتایا گیا کہ ٹیوب ٹنل کی تکمیل سے اسلام آباد اور چکدرہ کے درمیان فاصلہ کم ہوجائے گا۔اس موقع پر آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کے کام کے معیار کو سراہا
1,050 total views, 4 views today
Comments