سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)دریائے سوات میں شموزو کے مقام پر لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش تین دن بعد دریا سے نکال لی گئی ہے ، تین دن تک لگاتار کوششوں کے بعد محمد ہلال نے دریا سوات سے عباس کی لاش نکال کر لواحقین کے حوالے کردی ،
20 سالہ نوجوان عباس شموزو کے مقام پر دریا سوات میں نہا رہا تھا کہ دریا کے تیز موجوں کی نذر ہوگیا
1,318 total views, 2 views today
Comments