سوات(خورشید علی)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے ہارون بلورپر خودکش حملہ کی مزمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نگران حکومت الیکشن لڑنے والے امیدواروں کو سیکورٹی فراہم کردیں، سیکورٹی فراہم کرنا نگران حکومت کی ذمہ داری ہے، انہوں نے سوات نیوزکیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہارون بلور کی شہادت پر دلی صدمہ ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،اور غم کی اس گھڑی میں ن لیگ سوگواران کیساتھ برابر کی شریک ہےانہوں نے کہا کہ نگران حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ امیدواروں اور کارکنوں کو سیکورٹی فراہم کریں
1,328 total views, 8 views today
Comments