اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وہ شاہکار آہی گیا جس کا انتظار تھا، ریحام خان کی انکشاف سے بھرپور تہلکہ خیز کتاب منظر عام پر آگئی ہے اور اس میں ریحام خان نے مبینہ طور پر عمران خان کی جیب سے برآمد ہونے والے کوکین کے پیکٹس کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔ “ریحام خان کی جانب سے اپنی کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی گئی بلکہانہوں نے اپنی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے۔ کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جاسکتا ہے۔
ریحام خان نے اپنی کتاب کا نام ’ ریحام خان‘ رکھا ہے ، جس میں انہوں نے عمران خان کے ساتھ بطوری بیوی گزارے گئے وقت کا بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی، مراد سعید سمیت عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ریحام خان نے اپنی کتاب میں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’’یہ کوکین کے پیکٹ مجھے عمران خان کے کوٹ سے ملے‘‘۔
1,472 total views, 2 views today