مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)دیور سے دوسری شادی کرنے پر ناراض باپ ا وربیٹے نے ملکر فائرنگ کرکے شادی شدہ بیٹی کو قتل کی ملزمان گرفتار الہ قتل برامد پولیس نے رپورٹ درج کی مقتولہ کی اسی ہی گھر میں پہلی شادی ہوچکی تھی جس کی شوہر وفات ہوچکا تھا جس کی بعد مقتولہ خاتون نے اپنے دیور نے سے تین چار دن پہلے دوسری شادی کی جس پر والدین خوش نہیں تھے پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ رات کو مسمیان خان زرین اور انکے بیٹے اختر علی نے شوہر کی گھر میں گھس کر دیور سے شادی کرنے پر اپنی سگی بیٹی مسماۃ (ح) زوجہ عبدالحق عمر 23سال سکنہ اشاڑے پیروادئی پر فائرنگ کرکے قتل کی پولیس رپورٹ کی مطابق مقتولہ کی پہلی شوہر مسمی محمود الحق جو پہلے وفات ہوچکا تھا انکے وفات کی بعدانہوں نے اپنے دیور مسمی عبدالحق سے دوسری شادی تین چار دن پہلے کی تھی جس پر مقتولہ کی والدین کو ناراضگی تھی اور گذشتہ رات وہ مقتولہ کی شوہر کے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے اپنی بیٹی کو قتل کی مقتولہ سے ایک شیر خوار بچے کیساتھ دوبچے رہ گئے ہیں دریں اثنا ء پولیس چوکی اشاڑے کے انچار ج رحیم خان اور دیگر پولیس نے بروقت کا روائی کرکے دونوں ملزمان باپ بیٹے کو بروقت گرفتار کرکے الہء قتل بھی برامد کرلی مقتولہ کی لاش کو مٹہ ہسپتال لانے اور پوسٹ مارٹم کرنے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا
1,412 total views, 4 views today