سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)کہ دہ زلموں نہ پورا نہ شوہ ، خوگہ وطنہ جینکئی بہ دی گٹی نہ ۔۔ سوات میں لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین نکل ائی، گریڈ سٹیشن میں داخل ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، خواتین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ،جن پر مختلف نعرے درج تھے، کہ ووٹ ان لوگوں کو دیا جائیگا جو لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کریگا، جبکہ لوڈشیڈنگ نامنظور کے نعرے بھی درج تھے، خواتین کا کہنا تھا کہ اس گرمی مین پندرہ سے بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے جینا دوبھر کردیا ہے اب ان لوگوں کو ووٹ دینگے جو لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کریگا
1,688 total views, 2 views today
Comments