نوازشریف اورمریم نواز خصوصی طیارے میں سوار خصوصی طیارے نے لاہور ایئرپورٹ سے اڑان بھر لی۔
مجرم نواز شریف کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا مجرمہ مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس میں منتقل کیا جائے گا۔
اسلام آباد کے پرانے ائیر پورٹ پر اتارا جائے گا۔ جرمان کے پاسپورٹ بھی قبضے میں لے لیے گئے۔
1,316 total views, 2 views today
Comments