سوات(خورشید علی)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اتوار کے روز منگلور گراونڈ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرینگے، جلسہ گاہ کیلئے تمام تر انتظامات کو اخری شکل دیدی گئی، جلسہ گاہ دوپہر دو بجے کے قریب شروع ہوگا اور شہباز شریف چاربجے کے قریب جلسہ سے خطاب کرینگے، پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز اور رہنمائوں نے جلسہ کو بھرپور انداز میں کامیاب کرانے کیلئے انتظامات کواخری شکل دیدی گئی ہے، جلسہ گاہ کی سیکورٹی کیلئے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، جلسہ میں ضلع بھر سے کارکن شرکت کرینگے،
1,203 total views, 2 views today
Comments