پاکستان مسلم لیگ(ن) کا جلسہ ایک دن کے لئے ملتوی ،جلسہ پیر کے دن ہوگا
سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جلسہ ایک دن کے لئے ملتوی ، جلسہ اب اتوار کے بجائے پیر کو ہوگا، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق پندرہ جولائی اتوار کے دن کو منگلور گرونڈ میں منعقد ہ جلسہ ایک دن کے لئے ملتوی کردیا گیا ،اب جلسہ سولہ جولائی بروز پیر منعقد ہوگا ،جلسے کے لئے جلسہ گاہ میں ہزاروں کی تعداد میں کرسیاں لگائی گئی ہے اور سٹیج بھی تیار کیا جارہا ہے ۔

960 total views, 2 views today
Comments