سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں پی ایم ایل ن کے مرکزی صدر شہباز شریف کل منگلور میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرینگے، جلسہ کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، گراونڈ میں انتظامیہ کے مطابق 30 ہزار کے قریب کرسیاں لگائی گئیں ہیں، جلسہ سے شہباز شریف خطاب کرینگےجس میں سوا ت کیلئے بڑی پیکج اور اپنا مشن بھی دینگے، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں
996 total views, 2 views today
Comments