سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم ایم اے اج رات 9 بجے مشترکہ جلسہ نویکلے میں کریگی، جلسہ کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ،ذرائع کے مطابق ن لیگ اور ایم ایم اے اج شہباز شریف کے حق میں ایک بڑا جلسہ نویکلے مینگورہ میں منعقد کرے گی، جس میں ضلع بھر اور خصوصا حلقہ این اے 3 کے علما کرام بڑی تعداد میں شمولیت کرکے اس بات کا اعادہ کرینگے کہ مولانا فضل الرحمان جمیعت علمائ اسلام کے قائد نے جو فیصلہ کیا ہے اس کی مکمل تائید اور حمایت کرتے ہیں، جلسہ سے عبدالرحیم خان، امیر مقام ، اسحاق زاہد سمیت دیگر قائدین خطاب کرینگے،
1,376 total views, 2 views today
Comments