سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کی سب سے بڑی انتخابی ریلی اج نکالی گئی، جس میں ہزاروں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، رکشوں نے شرکت کی، گاڑیوں پر پارٹی پرچموں کی بہار ، ہر طرف سڑک کے دونوں کنارے پر لمبے لمبے پرچم دکھائے دیئے ، پارٹی ترانے ،اور فضل حکیم نے اپنے بھر پورقوت کا مظاہرہ کردیا، ریلی حاجی باباچوک سے شروع ہوا جو کئی کلومیٹر فاصلے پر محیط تھا، چار بجے شروع ہونے والی ریلی پیپلز چوک، شاہدرہ چوک، بائی پاس ، گرین چوک، امانکوٹ ، فیض اباد سمیت دیگر علاقوں سے ہوتا ہوا مینگورہ میں اختتام پذیر ہوا، ریلی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، سڑک کے دونوں طرف پی ٹی ائی کے گاڑیاں تھی
1,282 total views, 2 views today
Comments