قومی کرکٹ اسٹارز نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ووٹ ڈال کر اپنا قومی فرض اداکریں۔حالیہ انتخابات ملکی سیاست میں بہت اہم تصور کیے جارہے ہیں جس میں شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے ستارے اور کھلاڑی بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور ساتھ ہی عوام سے اپیل کررہے ہیں کہ ووٹ لازمی دیں کیوں کہ ووٹ ڈالنا ہمارا قومی فرض ہے لہٰذا ووٹ ڈال کر اپنا قومی فرض ادا کریں۔
1,270 total views, 2 views today
Comments