سوات(فرمان سواتی سے)خوازہ خیلہ۔کے گاوں گیرو قلعہ میں فائرنگ سے دو افراد قتل کئے گئے ، لاشیں خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل ، پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کئے جائیں گے، پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق گائوں گیرو قلعہ میں گزشتہ رات مسماۃ (ر) اور عبدالرحمان ولد محمد حسین سکنہ شالپین کو قتل کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق دونوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے، دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کی گئی ہیں، جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثائ کے حوالے کی جائیں گے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
سوات۔ فائرنگ۔سے دو افراد ہلاک ۔ ہلاک ہونے والوں میں مرد اور خاتون۔شامل ہیں
سوات۔ دونوں۔کی۔لاشیں خوازہ خیلہ۔ہسپتال منتقل۔کردی۔گئی ۔ پولیس
1,556 total views, 2 views today