سوات(خورشید علی )ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ سوات کے عوام کو وزیر اعلیٰ مبارک ہو، جو وعدہ کیا تھا اس کو پورا کردیا مالاکنڈڈویژن کے عوام نے پی ٹی ائی پر جو اعتماد کیا تھا اس کا صلہ عمران خان نے یہاں کے عوام کو دیدیاہے، حلقہ پی کے 9 سے کامیاب ہونے والے ایم پی اے محمود خان کو وزیر اعلیی نامزد کرکے عمران خان نے سوات اور مالاکنڈڈویژن کے عوام کے دل جیت لئے ہیں، فضل حکیم خان نے کہا کہ میں اس موقع پر تمام مالاکنڈڈویژن کے عوام کو مبارک باد پیش کرتاہوں اب حقیقی معنوں میں سوات کی تقدیر بدل جائے گی
1,472 total views, 2 views today
Comments