سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )سوات کے دو صوبائی اسمبلی کے نشستوں سے الیکشن جیتنے والے ڈاکٹر امجد نے ایک نشست چھوڑ دی، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد پی کے 6 اور 7 سے کامیاب ہوئے تھے، اس نے حلقہ پی کے 7کی نشست چھوڑدی ہے اور اس سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق اس حلقہ پر اب حاجی فضل مولا کو ٹکٹ جاری کرنے کا قوی امکان ہے ، ڈاکٹر امجد نے الیکشن میں ان دو حلقوں سے اپنی نشست جیت لی تھی
1,484 total views, 2 views today
Comments