سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )ضلع سوات میں پاک فوج کی جانب سے ہزاروں پودے لگائے جائیں گے، اس حوالے سے پاک فوج کے سوات میں تعینات میجر جنرل خالد سعید نے شجر کاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس سال پاک فوج ضلع بھر میں ہزاروں نئے پودے لگائی گی، انہوں نے پودا بھی لگایا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہیلی کاپٹر کے ذریعےمختلف علاقوں میں بیچ پھینکے گی ، انہوں نے کہا کہ سوات اور پورے ملک کو سرسبز وشاداب بنانا ہمارا مشن ہے.
1,094 total views, 2 views today
Comments