سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات میں بھی جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائی گئی ضلع بھر میں مختلف مقامات پر آزادی تقاریب منعقد کئے گئے ،مالم جبہ کے حسین مناظر میں ڈی سی سوات ثاقب رضانے ازادی کیک کاٹا اور پرچم کشائی کی جس میں بڑی تعداد میں بچے ازادی کا دن منانے ائے تھے جنہوں قومی ہرچم ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے وہ حسین موسم کیساتھ ساتھ چئیرلفٹ سے بھی مزا لیتے رہے۔
1,182 total views, 2 views today
Comments