سوات(خورشید علی )وفاقی کابینہ کا اعلان کردیا گیا، مالاکنڈڈویژن سے ایک بھی رکن قومی اسمبلی بھی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہیں، ذرائع کے مطابق مراد سعید جو کہ پارٹی کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری ہے اور حیدر علی خان جس نے امیر مقام سے نشست جیت لی تھی ان دونوں میں سے کسی ایک کو وفاقی وزارت ملنی تھی تاہم ناگزیر وجوہات کی وجہ سے ان دونوں میں سے کسی کو بھی وزارت نہیں دی گئی جبکہ مالاکنڈڈویژن جس نے پورے ملک میں پی ٹی ائی کو سب سے زیادہ قومی اسمبلی کی نشستیں دی ہیں ان میں سےکسی کو بھی وزارت کا اہل نہیں سمجھا گیا ۔
2,392 total views, 2 views today
Comments