سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات بھر میں۔عید الاضحی مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منایا۔گیا۔ ضلع۔بھر میں۔مختلف مقامات پر عید کی نماز ادا کی گئی ۔ جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ نماز۔کے بعد لوگوں نے سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے اپنے جانوروں۔کو زبح کرتے رہے ۔ اس موقع پر مزہبی جوش وجذبہ دیکھنے کو ملا ۔
1,208 total views, 2 views today
Comments