سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )شانگلہ کے حلقہ پی کے 23 کا مکمل غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ آگیا ۔ شوکت یوسفزئی نے نشست بھاری اکثریت سے جیت لی ۔ جیت کی خوشی میں بشام بازار میں آتش بازی بھی کی گئی ۔غیر حتمی نتائج کے مطابق 135 پولنگ سٹیشنوں پر تحریک انصاف کے امیدوار شوکت علی یوسفزئی45956 ووٹ لیکر کامیاباسی طرح مسلم لیگ نون کے امیدوار ممحمد رشاد خان 25667 دوسرے نمبر پررہے
1,496 total views, 2 views today
Comments