سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) سرسبز پاکستان درخت لگانے کے مہم کے سلسلے میں ضلعی عدالت ہائے گل کدہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ جناب ظفر اقبال خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / ضلع قاضی صاحب سوات ، جناب طلا محمد، سینئر سول جج ایڈمن سوات، اخترمنیر خان ایڈوکیٹ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات، عنایت اللہ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات اور کنزرویٹر فارسٹ نے احاطہ عدالت میں پودہ جات لگائے اورخیرسگالی کی دعا کی ۔
1,322 total views, 2 views today
Comments