سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سول سوسائٹی کا مینگورہ شہر میں نامعلوم چوروں اور خوف وہراس پیدا کرنےکیخلاف احتجاجی مظاہرہ، نشاط چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں ضلع بھر سے سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی، جن کے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ تھے، سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا کہ رات کے وقت چوروں کی سرگرمیاں بڑھ گئیں جس کیوجہ سے عوام اب رات کو پہرے دینے پر مجبور ہیں انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ وہ اس پر سخت ایکشن لیں اور ملوث افراد کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دیں
1,416 total views, 2 views today
Comments