سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بارش نے سردی کے شروعات کااغاز کردیا، صبح کے وقت ہونے والے بارش سے گرمی تقریبا ختم ہو گئی ، بارش کے بعد موسم سردہو گیا، اسی طرح سوات کےحسین وادی کالام اوراسکے ملحقہ علاقوں کے بلند وبالا پہاڑوں پر ہلکی برف بھی پڑھ گئی ہے، جس نے کالام کے حسن کو مزید چار چاند لگا دیئے ہیں، دور سے نظر انے والے برف کو سیاح بڑے حیرت سے دیکھ رہے ہیں، حالیہ بارش اور برفباری کے بعد کالام کا موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے اور وہاں پر لوگوں نے گرم کپڑے استعمال کرنا شروع کردیئے ہیں۔
3,264 total views, 2 views today
Comments