سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈی میں موٹر کار کے اندر بیٹھے ہںوئے دو افراد کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے دونوں افراد موقع پر جاں بحق پولیس زرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈی میں موٹر کار میں۔دو افراد بیٹھے تھے ۔ جنہوں نے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ۔ جس سے دونوں موقع پر جانبحق ہوگئے ۔ پولیس زرائع کے مطابق جاں بحق ہںو نے والے دونوں کا تعلق بٹ خیلا سے بتایا جاتا ہںے.
2,078 total views, 2 views today
Comments