سوات(میاں سید علی)چارباغ پولیس کی اہم ترین کارروائی، موٹر کار سے بھاری اسلحہ برامد، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس ایچ او ایوب خان کے مطابق پولیس سٹیشن چارباغ کے سامنے پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹر کار سے بھاری اسلحہ برامد کرلیا گیا، ایس ایچ او ایوب خان کے مطابق گلاب نامی شخص کے گاڑی کے ڈگی سے بھاری اسلحہ برامد، 7ریفیٹرز ، دو عدد 9mm پستول سمیت دیگر اسلحہ برامد کرلیا گیا ، پولیس نے اسلحہ ، موٹر کار کو اپنے قبضہ میں لے لیا، جبکہ ملزم گلاب سے تفتیش شروع کردی گئی ہے، پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ۔
1,722 total views, 2 views today
Comments