سوات(سوات نیوزڈاٹ کام ) تحریک انصاف کے ممبر صوبائ اسمبلی عزیز اللہ گران خان کا کڈنی ہسپتال سنگوٹہ سوات کے سامنے احتجاجی دھرنا دیدیا۔ احتجاجی دھرنا میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی بھر پور شرکت کی ہے بڑی تعداد میں۔کارکن دھرنے میں۔شریک ہیں اور وہ شدید نعرے بازی بھی کررہے ہیں ۔ ایم۔پی اے عزیز اللہ گران نے کڈنی ھسپتال میں ہونے والے مبینہ بےقاعدگیوں کے خلاف ایم پی اے عزیز اللہ گران نے دھرنا دے رکھا ھے۔واضح رہے کہ۔5دن قبل عزیز اللہ گران نے دھرنے کی دھمکی دی تھی۔
1,252 total views, 2 views today
Comments