سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) ضلع سوات میں بدھ کے روز محکمہ واپڈا کے جانب سے صبح نو بجے سے رات دیر تک بجلی بند رہی ، بجلی بندش سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کاروباری زندگی بھی مفلوج ہو کر رہ گئی ،ادھر واپڈا حکام کے جانب سے کہا جارہا تھا کہ چکدرہ کے مقام پر گریڈ اسٹیشن میں کام کی وجہ سے بجلی کو بند کیا گیا ہے جس کا پہلے سے عوام کو اطلاع دیا گیا ہے
1,320 total views, 2 views today
Comments