سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )تحصیل چارباغ کے گاوں گاشکور میں افسوسناک حادثہ، تیز رفتار موٹر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی،موٹر سائیکل سوار جاں بحق ، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چارباغ کے گاوں گاشکوڑ میں موٹر سائیکل سوارکو تیز رفتار موٹر کار نے ٹکر ماردی ، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا ، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جبکہ موٹر کار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
1,224 total views, 2 views today
Comments