سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام انکر میں اسلحہ کی نوک پر جوان سال لڑکی اغواء کرلی گئی ۔ لڑکی کے والد 80سالہ شخص سلطان محمود کے مطابق مبینہ طور پر امام حسین ولد رحمت علی، عمر۔فویر ولد شہباز اور عمر علی ولد فقیر سکنہ انکر کالام۔نے رات کے وقت ہمارے گھر پر دھاوا بول دیا ۔ گھروالوں کو رسیوں سے باندھا اور میری جوان سال بیٹی کو اسلحہ کی نوک پر اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس ہماری ایف ائی ار درج نہیں کررہی انہوں نے ڈی پی او سے مدد کی اپیل کردی
1,424 total views, 2 views today
Comments